تھانہ کلچر کی تبدیلی’’ آسان انصاف مرکز‘‘ پروگرام قبائلی اضلاع تک بڑھایا جائیگا، وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے حیات آباد پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے ” آسان انصاف مرکز” کا باضابطہ افتتاح کیا۔ ” آسان انصاف مراکز” پروگرام کے پہلے مرحلے کے تحت صوبائی دارلحکومت پشاور کے مزید چار … Continue reading تھانہ کلچر کی تبدیلی’’ آسان انصاف مرکز‘‘ پروگرام قبائلی اضلاع تک بڑھایا جائیگا، وزیراعلیٰ محمود خان